کوئٹہ:
بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے نیشنل پارٹی کوئٹہ کے سینئیر رہنماؤں کا اجلاس زیر صدارت مرکزی سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدی منعقد ہوا-
اجلاس میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے بغور جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ نیشنل پارٹی کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ اجلاس میں ضلعی صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی سمیت مرکزی صوبائی و ضلعی کابینہ، مرکزی و صوبائی کمیٹی اور اراکین شریک تھے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.