تربت:
انسداد دہشت گردی کی خصوصی نے آج ہوشاپ سے لاپتہ کیے گئے خاتون نورجان بلوچ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ دینے کے بجائے اسے پیر تک موخر کردیا ہے۔ کل نورجان بلوچ کے وکلا نے عدالت کے سامنے اپنے دلائل مکمل کئے تھے اور عدالت نے درخواست ضمانت پر فیصلہ آج ہفتے کے لیے مقرر کیا تھا تاہم آج بھی کیس کا فیصلہ نہ ہوسکا اور عدالت نے نورجان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ پیر تک موخر کردیا ہے
- عظیم بلوچ راہشون سردار عطاءاللہ خان مینگل کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ 2 ستمبر کو منائی جائیگی - August 14, 2022
- لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لئے کوئٹہ ریڈ زون دھرنے کو 24 دن مکمل، لواحقین انصاف کے منتظر - August 14, 2022
- ثناء بلوچ کی میاں شَہبازشریف سے ملاقات، سیلاب زدگان کی فوری امداد کی بات کی - August 14, 2022