متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان جمعہ کو 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے- اماراتی میڈیا کے مطابق وہ کئی سالوں سے علیل تھے-
صدارتی امور کی وزارت کی جانب سے شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کی خبر سامنے لانے کے بعد 40 دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا- اعلانیہ کے مطابق جمعہ سے تمام وزارتوں اور نجی شعبوں میں تین دن تک کام معطل رہے گا-
- تربت: نور جان بلوچ ضمانت پر رہا - May 23, 2022
- ایران: قدس فورس کے ایک کرنل کو گھر کے باہر قتل کر دیا گیا - May 23, 2022
- آئندہ 30سال تک کوئی بلوچ بلوچستان ہائیکورٹ کا چیف جسٹس نہیں بن سکتا: بلوچ بار ایسوسی ایشن - May 23, 2022