اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے جب روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ان کی حالیہ ملاقات اور یوکرین کے ساتھ امن معاہدے کے امکانات کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدے کا فوری امکان موجود نہیں ہے-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے گزشتہ ماہ کے آخر میں پوٹن سے ملاقات کی تھی جس میں انہوں نے روسی صدر سے ماریوپول سے سیکڑوں شہریوں بشمول خواتین، بچوں اور بوڑھوں کے محفوظ انخلاء کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی۔
انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ جنگ ہمیشہ کے لیے نہیں رہے گی اور جنگ زدہ خطے میں امن قائم ہوگا-
- تربت: نور جان بلوچ ضمانت پر رہا - May 23, 2022
- ایران: قدس فورس کے ایک کرنل کو گھر کے باہر قتل کر دیا گیا - May 23, 2022
- آئندہ 30سال تک کوئی بلوچ بلوچستان ہائیکورٹ کا چیف جسٹس نہیں بن سکتا: بلوچ بار ایسوسی ایشن - May 23, 2022