پنجگور:
پنجگور کے علاقے پروم سے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے-
لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے تحصیل پروم کے علاقے سورین کپ سے ناقابل شناخت انسانی ڈھانچہ پر مشتمل نعش برآمد ہوا ہے- لیویز فورس نے مسخ شدہ لاش کو شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.