جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں مسلع افراد سے فائرنگ کا تبادلے میں میجر سمیت دو ہلاک ہوگئے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انگور اڈہ میں کارروائی کے دوران 2 مسلع افراد بھی مارے گئے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مسلع افراد سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر شجاعت حسین اور سپاہی عمران خان ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک میجر شجاعت حسین کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ اور سپاہی عمران خان کا تعلق نصیر آباد سے تھا۔