دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام 22 اپریل کو زمین کاعالمی دن منایا جاتاہے ۔
دنیا میں سب سے پہلے 1970 کو اقوام متحدہ کے زیر انتظام امریکہ میں زمین کا عالمی دن منایا گیا تھا۔
اس دن کو منانے کا بنیادی مقصدعالمی برادری کی توجہ کرہ ارض کی حفاظت اور ماحولیاتی آلودگی کے مسائل کی جانب مبذول کراناہے۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں سے 1970 سے 2018 کے دوران جنگلی حیات کی 60 فیصد نسلیں معدوم ہوچکی ہیں ۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے سنگین اثرات کے باوجود ہمیں اس دنیا کو درپیش زیادہ سنگین ماحولیاتی ایمرجنسی کو نہیں بھولنا چاہیے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت کرہ ارض میں واضح طور پر اپنے تحفظ و بقاکے لیے آواز اٹھانےکی ضرورت ہے۔
- بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ گڈانی یونٹکی جانب سےدو روزہ “مھر گڑھ کتاب کاروان” کے نام سے کتب میلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ - June 28, 2022
- نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی شال زون کا آرگنائزنگ باڈی اجلاس، نزر مری آرگنائزر، عالم داد ڈپٹی آرگنائزر منتخب ہوگئے - June 28, 2022
- ایس ایس ایف کا خضدار میں “تاریخ اور سیاست” کتاب پہ جائزاتی اسٹڈی سرکل منعقد - June 28, 2022