:گوادر
گوادر سے آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع گوادر میں قائم تربت یونیورسٹی کے گوادر کیمپس کے ہاسٹل سے یکم دسمبر کو رمیز اختر نامی بلوچ طالب علم کو لاپتہ کردیا گیا ہے
دوسری جانب گوادر یونیورسٹی کے ایک اعلیٰ اہلکار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رمیز اختر کی گمشدگی کی تصدیق کی انہوں نے کہا کہ اطلاع ہے کہ وہ دوستوں سے ملنے کیلئے یونیورسٹی سے نکلے تھے جس کے بعد ان سے کسی کا رابطہ نہیں ہوا ہے۔
- تربت: نور جان بلوچ ضمانت پر رہا - May 23, 2022
- ایران: قدس فورس کے ایک کرنل کو گھر کے باہر قتل کر دیا گیا - May 23, 2022
- آئندہ 30سال تک کوئی بلوچ بلوچستان ہائیکورٹ کا چیف جسٹس نہیں بن سکتا: بلوچ بار ایسوسی ایشن - May 23, 2022