میانمار میں فوجی اہلکاروں نے احتجاج کرتے مظاہرین پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 5 مظاہرین ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
میانمار کی فوج نے 15 مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا
مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں اب تک 1300 سے زیادہ مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زخمیوں میں مقامی صحافی بھی شامل ہے۔
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ فروری سے جاری ہے۔
- سابق صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے - February 5, 2023
- کوئٹہ میں خود کش دھماکا - February 5, 2023
- وڈھ: لاپتہ انور بلوچ کے اہلخانہ کا احتجاج، مرکزی شاہراہ بلاک کردی - February 5, 2023