:پاکستان
(او آئی سی) اسلامی تعاون کی ستاون رکنی تنظیم کے کئی وزرائے خارجہ اتوار کو اسلام آباد میں ہونے والے ایک اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں تاکہ افغانستان کی مدد کرنے کے طریقے تلاش کیے جا سکیں۔
طالبان اقتدار میں تو آ گئے ہیں لیکن انہیں اقتدار میں آنے کے بعد مشکل صورتحال اور حقائق کا سامنا ہے۔
ماہرینکے مطابق57 رکنی اسلامی تنظیم کے وزرائے خارجہ کی یہ کانفرنس طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سب سے بڑا بین الاقوامی اجتماع ہے۔
اس اجلاس میں اقوام متحدہ، امریکا، یورپی یونین، جرمنی، اٹلی اور روس کے خصوصی نمائندے بھی شریک ہو رہے ہیں۔ خیال رہے امریکا نے افغان سینٹرل بینک کے تقریبا ساڑھے نو بلین ڈالر کے اثاثے منجمد کر رکھے ہیں۔
- تربت: نور جان بلوچ ضمانت پر رہا - May 23, 2022
- ایران: قدس فورس کے ایک کرنل کو گھر کے باہر قتل کر دیا گیا - May 23, 2022
- آئندہ 30سال تک کوئی بلوچ بلوچستان ہائیکورٹ کا چیف جسٹس نہیں بن سکتا: بلوچ بار ایسوسی ایشن - May 23, 2022