کوئٹہ:
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دستی بم حملے سے 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں-
اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ پر ایک دکان پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو چکے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے-