حب:
حب میں آر سی ڈی روڈ پر گاڑی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دھماکا گاڑی میں ہوا ہے جس کے باعث آواران کے رہائشی حاجی اکرم ساجدی جاں بحق جبکہ کریم ساجدی اور اُن کے چھوٹے بھائی رفیق زخمی ہو گئے ۔
دھماکے میں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے-
- تربت: نور جان بلوچ ضمانت پر رہا - May 23, 2022
- ایران: قدس فورس کے ایک کرنل کو گھر کے باہر قتل کر دیا گیا - May 23, 2022
- آئندہ 30سال تک کوئی بلوچ بلوچستان ہائیکورٹ کا چیف جسٹس نہیں بن سکتا: بلوچ بار ایسوسی ایشن - May 23, 2022