خضدار:
خضدار میں سنگاری پل کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے ہیں-
مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی-میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر کے مطابق انکے ریسکیو ٹیم نے حادثے کی جگہ پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال بیلہ منتقل کر دیا-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.