تربت:
آل پارٹیز کیچ اور سول سوسائٹی نے آسکانی بازار آبسر میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں تاج بی بی کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق کل، 23ستمبر، بروز جمعرات، 11 بجے پریس کلب تربت کے سامنے منعقد ھوگا۔
انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں کو تاکید کی ہے کہ وہ اس مظاہرہ میں بھرپور انداز میں شرکت کو یقینی بنائیں اور اپنے کارکنوں اور عوام سے رابطہ کرکے احتجاجی مظاہرے کو کامیاب بنانے کے لئے کردار ادا کریں
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.