واشنگٹن ڈی سی:
واشنگٹن ڈی سی میں بروز اتوار صحافی حضرات، سیاسی اور سماجی شخصیات کی جانب سے قدآور بلوچ رہنماء سردار عطااللہ مینگل کی یاد میں ایک ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچ رہنماء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا-
ریفرنس میں ملک سراج اکبر، وحید بلوچ، ماروی سرمد، نبی بخش بلوچ، ڈاکٹر حسین بور سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات شریک تھے-
اس ریفرنس میں سردار عطااللہ مینگل کی سیاسی زندگی جس میں بلوچ سمیت دیگر مظلوم اقوام کی حقوق کی بالادستی کے لئے انکی خدمات کو یاد کیا گیا اور انھیں بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا-
- سابق صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے - February 5, 2023
- کوئٹہ میں خود کش دھماکا - February 5, 2023
- وڈھ: لاپتہ انور بلوچ کے اہلخانہ کا احتجاج، مرکزی شاہراہ بلاک کردی - February 5, 2023