بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام آواران کے عوام کو درپیش مختلف بنیادی مسائل کی نشاندہی اور انکے حل کے لئے ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا-
اس احتجاجی ریلی میں عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ ریلی کے شرکا سے بی این پی کے رہنماوں نے خطاب کیا-
بی این پی رہنماؤں نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے آواران کے بجلی، گیس کے مسائل حل کرنے اور لیویز چیک پوسٹوں سے بھتہ خوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.