ڈپٹی کمشنر سوراب عبدالقدوس اچکزئی کے مطابق ہفتے کو ہونے والی بارش کے سبب ڈیم میں پانی آنا شروع ہوا جس کے باعث زیر تعمیر ڈیم میں شگاف پڑ گیا ۔
ڈی سی سوراب کا کہنا ہے کہ شگاف میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس سے قریبی آبادی کو خطرہ لاحق ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ڈیم کے قریبی علاقے گیژدغان، ڈن، نغاڑ اور سوراب سٹی کے کچھ علاقوں کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
Courtesy: Daily Jang
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.