اس احتجاجی مظاہرہ میں نیشنل پارٹی کے کارکنان سمیت نیشنل پارٹی نصیرآباد ریجن کی لیڈرشپ و دیگر مرکزی و صوبائی قائدین شامل تھے
مظاہرین نے نصیر آباد ڈویژن کے زمینداروں اور کاشتکاروں کے حق میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر کچی کینال کی صفائی اور دیگر مسائل حل کرنے کے مطالبات درج تھے۔
مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ کھیرتھر کینال اور پٹ فیڈر کینال میں پانی کی سیاسی بنیادوں و غیر منصفانہ تقسیم روکی جائے اور پانی کی کمی، کسانوں کے معاشی قتل کا سبب بن گئی ہے
- حب: میر غوث بخش بزنجو کی برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد - August 12, 2022
- پنجگور: لمپی وائرس کی ویکسین بے اثر، متاثرہ گائے کا گوشت اور دودھ خطرناک قرار - August 12, 2022
- گوادر: پولیس کا سرچ آپریشن، گھر گھر تلاشی میں نصف درجن افراد گرفتار - August 12, 2022