کیسکو کے ترجمان مطابق ایران کی جانب سے مکران آنے والی ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کے باعث مکران کے اضلاع ، کیچ، گوادر، پنجگور کو بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔
کیسکو کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بہت جلد ایران سے بجلی کی دوبارہ فراہمی کے بعد بجلی بحال کر دی جائے گی۔
- حب: میر غوث بخش بزنجو کی برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد - August 12, 2022
- پنجگور: لمپی وائرس کی ویکسین بے اثر، متاثرہ گائے کا گوشت اور دودھ خطرناک قرار - August 12, 2022
- گوادر: پولیس کا سرچ آپریشن، گھر گھر تلاشی میں نصف درجن افراد گرفتار - August 12, 2022