اسلام آباد:
وزیرِداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان نےایران کے ساتھ دو مزید سرحدی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر نے بتایا کہ ایران کےساتھ کھولی جانے والی سرحدی کراسنگز میں چُکاپ اور جلگی شامل ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.