تربت:
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے یونیورسٹی آف تربت کے چھٹے سینیٹ اجلاس میں کی سرچ کمیٹی کی سفارشات پر منتخب ناموں میں سے پروفیسر ڈاکٹر جان محمد کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف تربت مقرر کر دیا ہے. اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ آئندہ تین سال تک اس عہدے پر کام کریں گے.
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.