کوئٹہ:
نواب اسلم رئیسانی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے حزبِ اختلاف کے حلقوں میں ترقیاتی کام بند کر رکھے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ متعصب حکومتی ترقی کے دعوے جھوٹ ہیں، ترقیاتی رقوم اپنی جماعت کے افراد کی خوشنودی اور دوسرے حلقوں میں اِن کے باپ کے جیب میں جارہے ہیں جو قابلِ مزمت حرکت ہے. انہوں نے اسے دھاندلی کی پیداواروں کا دھاندلا قرار دیا.