کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ناکے پر دستی بم حملے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق ہفتہ کو تربت کے علاقے سنگانی میں سیکورٹی فورسز کے ناکے پر نامعلوم افراد نے دستی پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا. واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Source: Daily Azadi Quetta
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.