ایشائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا کے آٹھ ممالک میں سب سے مہنگا قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موجودہ مالی سال مہنگائی کی اوسط شرح 27 اعشاریہ 5 فیصد رہے گی۔
رپورٹ کے مطابق خطے میں سری لنکا چوبیس اعشاریہ چار فیصد کے ساتھ مہنگائی کے اعتبار سے دوسرے جبکہ افغانستان تیرہ اعشاریہ آٹھ فیصد کیساتھ تیسرے نمبر پر ہے-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.