شمالی عراق میں کُرد تنظیم علیدگی پسند تنظیم کے حملے سے 2ترک فوجی ہلاک جبکہ دیگر 2 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
رپورٹ کے مطابق شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم کے ارکان کی جانب سے بیس کے علاقے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک اور 2 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.