اقوام متحدہ میں سینتالیس ممالک نے چین میں ایغور نسلی اقلیتوں کے مبینہ استحصال پر تشویش ظاہر کی ہے۔ ان ملکوں کی جانب سے جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دس لاکھ سے زائد ایغور اور دیگر مسلم اقلیتوں کو سنکیانگ صوبے میں بنائے گئے کیمپوں میں جبراً قید میں رکھا گیا ہے۔ بیجنگ حکومت نے ان کیمپوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے تاہم اس کا کہنا ہے کہ یہ ’پیشہ وارانہ تربیت کے مراکز‘ ہیں اور ’انتہا پسندی‘ سے نمٹنے کے لیے ضروری ہیں۔ بیجنگ حکومت نے ان سینتالیس ممالک کے مشترکہ بیان پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.