انٹربینک میں ڈالر میں مزید مہنگا ہو گیا, سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 20 پیسے اضافے کے بعد 210روپے کا ہوگیا ۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس 45 پوائنٹس کم ہو کر 42 ہزار 303 کی سطح پر آگیا۔
Latest on YouTube