گوادر:
بلوچستان کے ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بلوچ نوجوان داد بخش ولد محمد کو پسنی کے علاقے ببر شور وارڈ نمبر 1 سے گذشتہ شب حراست میں لے کر لاپتہ کردیا-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.