یونیورسٹی آف تربت کے طلباءکا یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات ،احتجاج کچھ دن تک موئخر، یونیورسٹی آف تربت کے اسٹوڈنٹس نے جاری بیان میں کہاہے کہ انسٹیٹیوٹ آف بلوچی لینگویج اینڈ کلچر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالصبور بلوچ اور رجسٹرار گنگزار بلوچ سے مذاکرات کے دوران یونیورسٹی انتظامیہ کے وفد نے یونیورسٹی میں طلباءاور طالبات کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے کچھ دن کی مہلت مانگ لی جس پر طلباءنے کچھ دن تک احتجاج اورکلاس بائیکاٹ موئخر کردیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.