ہرنائی کی تحصیل شاہرگ کی پی ایم ڈی سی کے علاقع میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن ہلاک ہوگیا۔
لیویز زرائع کے مطابق حادثہ حاجی اللہ کول مائن نمبر چار میں پیش آیا۔
حادثے میں ہلاک کان کن کی شناخت وحید خان کے نام سے ہوئی جسکا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقع سوات سے بتایا جارہا ہے۔
ہلاک کان کن کی لاعش قریبی اسپتال منتقل کردی گئی۔