گزشتہ سال منشیات کے مقدمے میں گرفتار سابق سب انسپکٹر محمد بھوٹا سمیت دو بیٹوں کو جرم ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج نے پانچ سال کی سزا سناکر اور پچیس ہزار جرمانہ عائد کرکے سینٹرل جیل گڈانی منتقل کردیا ۔
پولیس نے گزشتہ سال کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شیخ آباد کالونی میں منشیات فروخت کرنے والے سابق سب انسپکٹر محمد بھوٹا اور اس کے دو بیٹوں کو رنگے ہاتھوں چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا تھا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.