گوادر میں واجھانی نگور میں مین روڈ پر گوادر پورٹ سے پنجاب سامان لیجانے والے کنٹینرز کے قافلے پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک ڑرائیور زخمی ہوگیا-
گزشتہ سات دنوں میں گوادر پورٹ کے کنٹینرز کے قافلوں پر یہ دوسرا حملہ ہے-
پندرہ اگست کو گوادر میں شنکانی در کے مقام پر سامان لیجانے والے کنٹینرز کے قافلے پر حملہ ہوا تھا جس سے گاڈیوں کو نقصان پہنچنے کے علاوہ ایک ڈرائیور بھی زخمی ہوا تھا۔ دونوں حملوں کی ذمہ داری بلوچستان کی مزاحمتکار تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی ہے-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.