اطلاعات کے مطابق گوادر میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
جھٹکا بڑا تھا لیکن دورانیہ ایک سکینڈ سے دو سکینڈ کا تھا۔ زلزلے کے جھٹکے گوادر ، سربندن اور گردونواح میں بھی محسوس کیے
ابتک کے اطلاعات کے مطابق کوئی نقصان نہیں ہوا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.