گوادر:
تعمیراتی کمپنی پر حملہ، مشینری نذر آتش ،گوادر کے علاقے کلگ کُلانچ میں نامعلوم مسلح افراد نے سڑک بنانے والے کمپنی پر حملہ کرکے سارے مشینری کو نذر آتش کردیا۔نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ کا گھیراؤ کرکے مزدوروں کو یرغمال بناکر کھڑی مشینری کو آگ لگا کر فرار ہوگئےذرائع کے مطابق مسلح افراد نے وہاں موجود ڈمپر اور لوڈر کے ساتھ سارے مشینری کو آگ لگا دی ہے جو جل کر تباہ ہوئے ہیں۔گوادر اور گردنواح میں اس سے پہلے سڑک تعمیر کرنے والے کمپنیوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔
- CAP to hold a side event on Balochistan at the United Nations - March 14, 2023
- ولی کاکڑ! تمہیں ضرور یاد ہوگا، گورنر تعینات ہونے پر ولی کاکڑ کو بلوچ رہنماء جاوید مینگل کا پیغام - March 6, 2023
- زمینداروں نے بجلی کی بندش کیخلاف بلوچستان میں شاہراہیں بند کردیں، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ - March 2, 2023