:گوادر
آمد اطلاعات کے مطابق گوادر سے فورسز نے بلوچ قوم پرست یوسف مستی خان کو گرفتار کرلیا۔
زرائع کے مطابق مولانا ہدایت الرحمان نے اس بات کی تصدیق کی کہ پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔
انہوں نے کہا اگر بزرگ قوم پرست یوسف مستی خان کو آج عصر تک رہا نہ کیا گیا تو وہ پولیس تھانہ کا گھیراؤ کرینگے۔
یاد رہے گذشتہ روز یوسف مستی خان دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی سے گوادر آئے تھے۔