کیچ میں نامعلوم سمت سے فائر گولہ لگنے سے علی بخش ولد احمد نامی مقامی چرواہا زد میں آکر زخمی ہوگیا
ضلع کیچ کی یونین کونسل کولواہ ڈنڈار میں نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا گولہ لگنے سے علی بخش ولد احمد نامی مقامی چرواہا زد میں آکر زخمی ہوگیا۔
پولیس نے واقعے کی تصدیق کی، گولہ کہاں سے فائر ہوا جگہ کی نشاندہی کی جارہی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.