کچلاک کے مغربی بائی پاس پر واقع فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی جانب سے اندھا دھن فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ ایک اہکار زخمی ہوگیا۔
واقعہ کے بعد امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پہنچ گئے اور زخمی و ہلاک شدگان کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.