کوئٹہ:
کوئٹہ میں 100 سے زائد نجی کلینکل لیبارٹریوں میں سے آدھی سے زائد یا تو رجسٹرڈ نہیں یا پیتھالوجسٹ کے بغیر کام کر رہی ہیں۔
بلوچستان کلینکل لیبارٹری ریگولیٹری اتھارٹی عملاً غیر فعال ہے, تشخیص کے نام پر مریضوں سے یومیہ لاکھوں روپے وصول کیے جاتے ہیں، پوچھنے والا کوئی نہیں۔
بلوچستان میں جعلی اور غیر معیاری دواؤں کی بھی کھلے عام فروخت ہو رہی ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.