گزشتہ روز صوبائی سیکرٹری اطلاعات حمزہ شفقات نے ایجنڈہ پیش کیاجس کے تحت نظر ثانی شدہ پالیسی میں 2013 کی اشتہارات پالیسی میں چند ترامیم کی گئی ہیں ۔
پالیسی کے تحت اشتہارات اخبارات سمیت ٹی وی اور ڈیجیٹل میڈیا کو بھی جا ری کیئے جا سکیں گے۔صوبائی کابینہ نے حکومت بلوچستان کی نظر ثانی شدہ اشتہارات پالیسی 2023 ء کی منظوری دیدی۔