سول ہسپتال کوئٹہ کے قریب دو مزید بلوچ طلباء لاپتہ کردئیے گئے۔ لاپتہ دونوں طالب علموں کی شناخت سلام ولد محمد اعظم اور خدا رحیم ولد مشکی کے طور پر ہوئی ہے۔ واضح رہے حالیہ چنددنوں سے بلوچ طلبا کو لاپتہ کرنے کے عمل میں تیزی لائی گئی ہے۔
- CAP to hold a side event on Balochistan at the United Nations - March 14, 2023
- ولی کاکڑ! تمہیں ضرور یاد ہوگا، گورنر تعینات ہونے پر ولی کاکڑ کو بلوچ رہنماء جاوید مینگل کا پیغام - March 6, 2023
- زمینداروں نے بجلی کی بندش کیخلاف بلوچستان میں شاہراہیں بند کردیں، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ - March 2, 2023