سول سیکرٹریٹ بلاک 1 ایس اینڈ جی اے ڈی کے ڈی ایس کے ایک کمرے کےقریب گیس لیکیج سے دھماکہ ہوا، دھماکے کے باعث دیوار گرنے سےاے پی ایس ثناءاللہ زخمی ہو گیا ۔جنھیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.