پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جو نشے کا عادی بتایا جاتاہے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کی بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.