سرکاری ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علا قے سریاب میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کلیم اللہ نامی شخص ہلاک ہو گیا۔
پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی۔
بارکھان کے علاقے رکنی میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے جامیر خان مری نامی شخص ہلاک ہوگیا ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.