کوئلہ کان حادثے میں ہلاک کانکنوں کی تعداد تین ہوگئی۔
ستائیس مئی کو ناصر آباد کے علاقے میں کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں ایک کانکن ہلاک 5 جھلس کر زخمی ہوگئے تھے۔
دم توڑنے والے کانکنوں میں عبدالقادر ، امان اللہ شامل ہے۔
دونوں کانکن سول ہسپتال کوئٹہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ہیں۔
نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کاروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.