اتوار کی صبح کراچی، کوئٹہ قومی شاہراہ لسبیلہ سکن کے قریب تین ٹرکوں میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، نعشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل منتقل کردی گئی جانبحق افراد کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔
Related
Destination with Image Link