ژوب،قومی شاہراہ پر ڈکیتی کیخلاف احتجاج، شاہراہ بند۔کوئٹہ ٹو ژوب شاہراہ نسی کے مقام پر ڈرائیور کا شدید احتجاج جاری۔
بلوچستان اور پنجاب کے درمیان قومی شاہراہ گزشتہ 10 گھنٹوں سے مکمل طور پر مکمل بند ہے جبکہ مظاہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب ڈاکو نے متعدد ٹرکوں اور ڈرائیور کو لوٹا لیا۔
ڈرائیوروں سے 10 لاکھ روپے چھینے گیے ۔
ٹرک ڈرائیوروں نے قومی ہائی وے ہر قسم ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دی ۔
قومی شاہراہ کی بندش سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی۔
مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.