تفصیلا ت کے مطابق سموار کے روز صبح 6کے قریب ڈھاڈر کے مقام این اے 65قومی شاہراہ پر ٹوڈی اور مزدا میں خوفناک حادثہ ہوا، حادثے میں ٹوڈی میں سوار چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔
ٹوڈی سبی سے کوئٹہ مزدا کوئٹہ سے سندھ کی طرف جا رہا تھا ۔
لاشوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیا گیا ، مزدا ٹرک کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔