بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز نے دوران آپریشن دو افراد کو قتل کرکے لاشیں اسپتال منتقل کر دی ہیں.
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکستانی فورسز نے ہوشاپ کے ہسپتال میں دو لاشیں پہنچائی تھیں، جنکی شناخت عصا اور بولا کے ناموں سے ہوئی ہے. ذرائع بتا رہے ہیں ان دونوں کو فورسز نے کیلکور میں دوران آپریشن قتل کرکے لاشیں اسپتال منتقل کئے ہیں
خیال رہے کہ بلوچستان میں اکثر فورسز دوران آپریشن پہلے سے لاپتہ افراد یا جہدکاروں کے خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد کو جعلی مقابلے میں قتل کرکے انہیں دہشتگرد ظاہر کرتے رہے ہیں
Courtesy: TBP
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.