پَروم پنجگور میں آئی ای ڈی دھماکے میں 5 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونے والوں میں لانس نائیک امین انجم، ثقلین، افزین عباس، راﺅ عمر، امین شامل ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے گوکدان کے قریب سوراپ پل پر سیکیورٹی فورسز کی گشتی ٹیم کو بم حملے میں نشانہ بنایا جس سے دو اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس نے واقعہ کے بعد علاقے کا گھیراؤ کرکے ملزمان کی تلاشی شروع کردی۔
Latest on YouTube