وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزاور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مشترکہ اعلامیہ کے مطابق بولان میں جاری فوجی آپریشن، بربریت اور وہاں درجن بھر خواتین اور بچوں کی غیرقانونی حراست اور گمشدگی، جبکہ کراچی سے جبری لاپتہ افراد کا فیک انکاؤنٹر، بلوچ طالبعلموں پر ناجائز جھوٹے مقدمات اور بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی مبینہ وحشت سے بڑھتے ہوئے خودکشی کے واقعات پر8نومبرمنگل کے روزکراچی پریس کلب میں مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔
انہوں نے کراچی میں موجود تمام انسانی حقوق، سیاسی و سماجی کارکنوں، طلباء تنظیموں سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے شرکت کی درخواست کرتے ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.